Results 1 to 4 of 4

Thread: اللہ کے ہاں دیر کبھی نہیں ہوتی

  1. #1
    Mohammad Sajid's Avatar
    Mohammad Sajid is offline * خاک نشین *
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,881
    Mentioned
    108 Post(s)
    Tagged
    8578 Thread(s)
    Rep Power
    21475005

    Default اللہ کے ہاں دیر کبھی نہیں ہوتی

    Ø+ضرت عمر رضی اللہ تعالہ عنہ Ú©Û’ دور خلافت میں مدینہ میں ایک گویا (singer) تھا جو گایا کرتا تھا طبلہ سارنگی Ú©Û’ بغیر
    اس زمانے میں یہ بھی بھت معیوب سمجھا جاتا تھا جب اس کی عمر 80 سال ھو گئی تو آواز نے ساتھ چھوڑ دیا اب کوئی اس کا گانا نہیں سنتا تھا گھر میں فقر و فاقے نے ڈیرے ڈال لئے ایک ایک کر کے گھر کا سارا سامان بِک گیا آخر تنگ آ کر وہ شخص جنت البقیع میں گیا اور بے اختیار اللہ کو پکارا کہ یا اللہ ! اب تو تجھے پکارنے کے سوا کوئی راستہ نہیں۔۔۔۔۔مجھے بھوک ھے
    میرے گھر والے پریشان ھیں
    ...
    یا اللہ ! اب مجھے کوئی نہیں سنتا تو تو سن تو سن
    میں تنگ دست ہوں تیرے سوا میرے Ø+ال سے کوئی واقف نہیں
    Ø+ضرت عمر مسجد میں سو رہے تھے کہ خواب میں آواز آئی
    عمر ! اٹھو بھاگو دوڑو ۔۔
    میرا ایک بندہ مجھے بقیع میں پکار رہا ہے
    Ø+ضرت عمر رضی اللہ عنہ ننگے سر ننگے پیر جنت البقیع Ú©ÛŒ طرف دوڑے کیا دیکھتے ہیں کہ جھاڑیوں Ú©Û’ پیجھے ایک شخص دھاڑیں مار مار کر رو رہا ہے اس Ù†Û’ جب عمر Ú©Ùˆ آتے دیکھا تو بھاگنے لگا سمجھا کہ مجھے ماریں Ú¯Û’ Ø+ضرت عمر Ù†Û’ کہا رکو کہاں جا رہے ہو میرے پاس آؤ
    میں تمھاری مدد کے لیے آیا ہوں
    وہ بولا آپ کو کس نے بھیجا ہے؟
    Ø+ضرت عمر Ù†Û’ کہا جیس سے لو لگائے بیٹھے ہو مجھے اس Ù†Û’ تمھاری مدد Ú©Û’ لئے بھیجا Ú¾Û’
    یہ سننا تھا وہ شخص گٹھنوں کے بل گِرا اور اللہ کو پکارا
    یا اللہ !
    ساری زندگی تیری نا فرمانی کی ،
    تجھے بھلائے رکھا
    یاد بھی کہا تو روٹی کے لئے
    اور تو نے اس پر بھی "لبیک" کہا
    اور میری مدد کے لئے اپنے اتنے عظیم بندے کو بھیجا
    میں تیرا مجرم ہوں
    یا اللہ مجھے معاف کردے
    مجھے معاف کردے
    یہ کہتے کہتے وہ مر گیا
    Ø+ضرت عمر رضی اللہ تعالہ عنہ Ù†Û’ اس Ú©ÛŒ نماز جنازہ پڑھائی
    اور اس کے گھر والوں کے لئے بیت المال سے وظیفہ مقرر فرمایا
    سبØ+ان اللہ
    بے Ø´Ú© اللہ بڑا غفور الرØ+یم Ú¾Û’..



    Last edited by Mohammad Sajid; 12-07-2013 at 12:29 AM.

  2. #2
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,585
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Rep Power
    21474865

    Default Re: اللہ کے ہاں دیر کبھی نہیں ہوتی

    jazak1 - اللہ کے ہاں دیر کبھی نہیں ہوتی

  3. #3
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default

    سبØ+ان اللہ
    جزاک اللہ خیراً کثیرا

  4. #4
    Join Date
    Aug 2012
    Location
    Baazeecha E Atfaal
    Posts
    14,528
    Mentioned
    1112 Post(s)
    Tagged
    210 Thread(s)
    Rep Power
    27

    Default Re: اللہ کے ہاں دیر کبھی نہیں ہوتی

    Nice Sharing :-) Keep Sharing :-)

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •